HisabCalc

رازداری

اس سائٹ پر کوئی اکاؤنٹ نہیں اور کوئی فارم کہیں ڈیٹا نہیں بھیجتا۔ سارا حساب آپ کے براؤزر ہی میں چلتا ہے۔ آگے اشتہار شامل کیا گیا تو پہلے اسی صفحے پر بتا دیا جائے گا۔